the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
ویلنگٹن،3مارچ(ایجسنی) نیوزی لینڈ کے سابق کرکٹ کپتان مارٹن کرو کا 53 سال کی عمر میں انتقال ہو گیا.کرکٹ آئکن سچن تندولکر، ٹیسٹ کپتان وراٹ کوہلی، سابق اسپنر بشن سنگھ بیدی، پاکستان کے عمران خان اور وسیم اکرم، نیوزی لینڈ کے راس ٹیلر اور انگلینڈ کے افسانوی آل راؤنڈر ایان باتھم سمیت کرکٹ دنیا نے نیوزی لینڈ کے سابق کپتان مارٹن کرو کو اپنا



خراج عقیدت پیش کیا ہے۔
سال 1992 کے ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کو سیمی فائنل تک لے جانے والے اور اس کی منفرد حکمت عملی سے کرکٹ دنیا کو چونکانے والے سابق کپتان مارٹن کرو کے 53 سال کی عمر میں انتقال سے پورا کرکٹ کی دنیا میں کہرام مچ گیا ہے اور دنیا بھر کے کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے اس کرکٹر کے کھیل کو یاد کیا۔
ماسٹر بلاسٹر سچن نے اپنے پیغام میں کہا کہ کرو کے خاندان اور ان کے مداحوں کے تئیں میری تعزیت ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.